سانحہ اے پی ایس پشاور کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتاڈاکٹر طاہر القادری

سانحہ اے پی ایس پشاور کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، اللہ رب العزت قوم کے شہید بچوں اور بچیوں کے درجات بلند اور شہید بچوں کے والدین کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔
‎#APSPeshawar

اپنا تبصرہ بھیجیں