لاہور ہائیکورٹ، کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت بارے میں درخواست پر سماعت۔ عدالت کا اسٹیٹ بینک لاہور اور کراچی میں مشاورتی ورکشاپ کرانے کا حکم
یاد رہے دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی کا کاروبار اور سرمایہ کاری عروج پہ ہے ترکی سمیت بہت سے ممالک نے قانونی طور پہ اسکی نہ صرف اجازت دے دی ہے بلکہ اسکے حوالے سے ایکسچینج بھی قائم ہیں ۔