میں نے کہا تمھارے فارمولوں نے ہی ملک کا خانہ خراب کیا ہے آصف علی زرداری

جب بھی کوئی مصیبت آئی ہے پیپلز پارٹی نےملک سنبھالا ہے، آصف زرداری

مشرف دور میں آٹا نہیں تھا چینی باہر سے لینی پڑ رہی تھی ، آصف زرداری

ہم نے ایک سال میں پاکستان کو خود کفیل کردیا تھا، آصف زرداری

وہ فرماتے ہیں کہ کوئی طریقہ بنائیں کوئی فورمولا بنائیں ، آصف زرداری

میں نے کہا تمھارے فارمولوں نے ہی ملک کا خانہ خراب کیا ہے، آصف زرداری

میں نے بھی کہہ دیا ہے پہلے اس کی چھٹی کرو پھر ہم سے بات کرو ، آصف زرداری

ان کی چھٹی کرنے کے بعد ہم سنبھالیں گے پاکستان ہم سنبھال سکتے ہیں، آصف زرداری

ابھی تو میں نے لاہور میں صرف قدم رکھا ہے ، آصف علی زرداری

ان کی وکٹ اور ا ن کی بولنگ پر میں سکسر ماروں گا ، آصف علی زرداری

پاکستان بنانا آسان ہے جو ان سے بنتا نہیں ہے ، آصف علی زرداری

وقت آئے گا انکو سننا بھی پڑے گا سمجھنا بھی پڑے گا،آصف زرداری

آئن سٹائن بھی آجائے تووہ بھی پاکستان کے مسائل حل نہیں کر سکتا،آصف زرداری

اپنا تبصرہ بھیجیں