راولپنڈی : دھماکہ ماں اور 3 بچے زخمی

راولپنڈی، گھر کی تیسری منزل پر گیس لیکج سے دھماکہ،ماں اور3بچے زخمی،ریسکیوترجمان

راولپنڈی، کمرے میں گیس لیکج تھی ماچس جلانے پر دھماکہ ہوا ،ریسکیوترجمانراولپنڈی،زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیا ، خاتون کی حالت تشویشناک،ریسکیوترجمان

اپنا تبصرہ بھیجیں