ایک سال میں کونسی چیز کتنی مہنگی ہوئی، ادارہ شماریات نے دستاویزجاری کر دیں

مٹن 163 روپے 68 پیسے، بیف 100 روپے 41 پیسے کلو مہنگا ہوا، دستاویز

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر ایک ہزار 22 روپے 87 پیسے مہنگا ہوا، دستاویز
‏دال مسور 52 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، ادارہ شماریات

دال چنا کی اوسط قیمت 17 روپے 24 پیسے فی کلو بڑھی، دستاویز
‏ایک سال میں دال ماش 42 روپے 59 پیسے کلو سستی ہوئی، ادارہ شماریات

انڈوں کی قیمت میں 21 روپے 28 پیسے فی درجن کمی ہوئی، دستاویز

‏20 کلو آٹے کا تھیلا 199 روپے 78 پیسے مہنگا ہوا، ادارہ شماریات

2021 میں گھی کی اوسط فی کلوقیمت 142روپے 75 پیسے بڑھی، دستاویز
‏2021 میں چینی اوسط 7 روپے 53 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، ادارہ شماریات

چینی کی اوسط قیمت 84 سے بڑھ کر 91 روپے 53 پیسے کلو ہوگئی، ادارہ شماریات

اپنا تبصرہ بھیجیں