ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں فورسز کی گاڑی پر سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے دھماکا ہوا جس میں ایک جوان شہید اور4 زخمی ہوگئے، دھماکہ جہانگیر آباد روڑی گاؤں کے مقام پر ہوا جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

متعدد مشتبہ افراد زیر حراست لوگوں میں خوف حراس

دھماکے میں چار جوان زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر سی ایم ایچ لایا گیا جہاں پر الیاس نامی جوان شہید ہو گیا جبکہ عزیز، پیر محمد اور صوبیدار فیاض کا علاج جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں