سابق بیوروکریٹ کی سٹیزن پورٹل پر شکایت، وزیراعظم کا فوری نوٹس
شکایت کرنیوالے شہری کو 100سال بعد زمین کا قبضہ واپس مل گیاسابق فیڈرل ایڈیشنل سیکرٹری نے دادی کی زمین نہ ملنے پر شکایت کی تھی
دادی اور ان کی بہنوں کی زمین پر 100 سال سے چچازاد بھائی قابض تھے، شہری