Viral Video Of PM Imran Khan
وزیراعظم کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظر عام پر
وزیراعظم 17 دسمبر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنے پیش ہوئے تھے
جج نے وزیراعظم عمران خان سے بیان حلفی اور دستخطوں کی تصدیق کرائی
اوتھ کمشنر کی موجودگی میں بیان حلفی پر خود دستخط کیے، وزیراعظم
کیا آپ بیان حلفی میں لکھے ہوئے مندرجات سے بھی واقف ہیں؟ جج کا سوال
جی بالکل میں نے خود اپنے وکیل کو بیان حلفی لکھوایا تھا، وزیراعظم
بیان حلفی میں جو بھی معلومات دیں وہ سچ پر مبنی ہیں، وزیراعظم
بیان کے ساتھ منسلک کاغذات کے بھی درست ہونے کی تصدیق کرتا ہوں، وزیراعظم
تصدیق مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم نے جج سے رخصت کی اجازت مانگی
جج نے تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر وزیراعظم کو جانے کی اجازت دی
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا
مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف نے شوکت خانم ٹرسٹ پر الزامات عائد کیے تھے