دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

ایف بی آر نے پارلیمنٹرینزکی سال2019کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی

‏ ‏وزیراعظم عمران خان نے98لاکھ 54ہزار959روپےٹیکس دیا

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے82لاکھ 42ہزار662روپےٹیکس دیا ‏بلاول بھٹونے5لاکھ 35ہزار243روپےٹیکس دیا،ایف بی آر

آصف زرداری نے22لاکھ 18ہزار229روپےٹیکس دیا،ایف بی آر ‏شاہدخاقان عباسی نے48لاکھ 71ہزار277روپےٹیکس دیا،ایف بی آر

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےصرف 2ہزارروپےٹیکس اداکیا ‏وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے19لاکھ 21ہزار914روپےٹیکس دیا

سینیٹرطلحہ محمودنے3کروڑ22لاکھ 80ہزار549روپےٹیکس دیاوزیرخزانہ شوکت ترین 2کروڑ66لاکھ 27ہزار737روپےٹیکس دیا ‏

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے 8لاکھ 51ہزار955روپےٹیکس دیا ‏

پی ٹی آئی کےنجیب ہارون نے14کروڑ7لاکھ 49ہزارروپےٹیکس دیا

اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے5لاکھ 55ہزار794روپےٹیکس دیا ‏

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نے66ہزار258روپےٹیکس دیا

سابق وزیراعلیٰ جام کمال نےایک کروڑ17لاکھ 50ہزار799روپےٹیکس دیا

‏وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجونے10لاکھ 61ہزار777روپےانکم ٹیکس دیا ‏

وفاقی وزیراسدعمرنے42لاکھ 72ہزار426روپےٹیکس دیا ‏وزیراطلاعات فوادچودھری نےایک لاکھ 36ہزار808روپےٹیکس دیا ‏وزیرمملکت فرخ حبیب نے4لاکھ 5ہزار477روپےٹیکس دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں