طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، گوادر آفت زدہ قراربلوچستان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال نے تباہی مچا ڈالی ہے، گوادر، تربت، اوماڑہ، چمن، کیچ اور پشین میں کچے مکانات گرگئے، جب کہ رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئیں قرار دے دیا ہے۔صوبائی حکومت اور پاک فوج کا بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، شدید طوفانی بارشوں کے باعث بلوچستان میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ہے، پسنی، گوادر، اوماڑہ، کیچ اور تربت میں طوفانی بارشوں سے زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔