مری میں برف باری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات تعداد 25
. زاہد ولد ظہور عمر 27 سال کمال آباد کیری بولاناشفاق ولد یونس عمر 31 سال گوجرانوالہ کار نمبر LEA-9312۔معروف ولد اشرف عمر 31 لاہور، کار نمبر LEA-9312۔نامعلوم مرد عمر 30 لاہور کار LEA-9312۔نوید اقبال ولد مراقب اے ایس آئی اسلام آباد پولیس عمر 49 کار نمبر 483مسز نوید اقبال عمر 43 کار نمبر 483چار بیٹیاں دو بیٹے نوید اقبال نام نہیں معلوم اسد ولد زمان شاہ عمر 22 ، مردان کار نمبر VXR-NG-424محمد بلال ولد غفار عمر 21 مردان کار نمبر VXR-NG-424محمد بلال حسین ولد سید غوس خان عمر 24 کراچی, کار نمبر VXR-424محمد شہزاد ولد اسماعیل عمر 46 راولپنڈی مسز شہزاد عمر 35 اور انکے دو بچے
پاک فوج نے مری میں پھنسے سیاحوں کے لیے 4 ریلیف کیمپس قائم کردٸےپاک فوج نے ملٹری کالج مری،جھیکا گلی، اے پی ایس کلڈنہ اور اسٹیشن سپلائی سنی بینک میں 4 کیمپ قائم کر دئیے
آرمی انجنئیرز اور ایف ڈبلیو او نے مری ایکسپریس وے کھول دی پاک فوج کے جوانوں نے مری برفباری میں پھنسے لوگوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی ترسیل شروع کر دی اسکے ساتھ سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا کام بھی پاک فوج کی جانب سے سے تیزی سے جاری ہے
شہریوں کا ردعمل
مری میں 45 ہزار گاڑیوں کی گنجاٸش کے باوجود ایک لاکھ سے
زاٸد گاڑیوں کو جانے دینا حکومت ۔ لوکل اور ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی اور بیڈ گوورننس کی بد ترن مثال ھے ۔ ۔
رپورٹ
مری حادثہ ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کوپیش اب تک 21افرادجاں بحق ہوچکے ہیں، حکومتی رپورٹ 2روزکے دوران مری میں 5فٹ برف پڑی، رپورٹ لاہور۔فارکاسٹ الرٹ کے تناظر میں گاڑیوں کا داخلہ مری میں بند کر دیا گیا تھا۔رپورٹدرخت گرنے سے اموات نہیں ہوئیں، حکومتی رپورٹ چار گاڑیوں میں لوگ تھے وہاں پر سردی تھی اموات کی حتمی رپورٹ ریسکیو دے گا، رپورٹ سیاحوں کی مددکیلئے سرکاری اداروں اور ریسٹ ہائوس کو اوپن کر دیا گیا ہے، رپورٹ مری اور مضافات کو آفت زدہ علاقہ قرار دیدیا گیاہے، حکومتی رپورٹ
شیخ رشیدکا ردعمل
کل صبح ہی مری کو بند کر دینا چاہیئے تھا، شیخ رشیداس سے پہلے اتنا ہجوم مری میں نہیں ہوا، شیخ رشید 2 یا 3 گھنٹے میں سب کلیئر ہوجائے گا، شیخ رشیدمری میں ہیلی کاپٹر سروس شروع کر رہے ہیں، شیخ رشید