مری سے جڑی تمام خبریں ایک کلک کی دوری پہ وزٹ کیجیے اپنی پسندیدہ نیوز ویب سائٹ
مری میں کسی قسم کی امداد کے لیے رابطہ نمبر شئیر کر دیے گئے
مری میں کسی بھی قسم کی امداد کیلئے مجھ سے براہ راست رابطہ کیا جاسکتا،چیف سیکریٹری پنجابفوری مدد کے لیے 03040920108پر رابطہ کریں،چیف سیکریٹری پنجابچیف سیکریٹری پنجاب نے سوشل میڈیا پر موبائل نمبر شیئر کر دیا
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا برفباری کے دوران شہریوں کو احتیاط کا مشورہ
گاڑی میں برف پھنس جانے اور انجن چلنے کی صورت میں گاڑی کا تھوڑا شیشہ کھولنے کی ہدایت کاربن مونو آکسائیڈ بے بو ہے،پتہ لگانا بہت مشکل ہوتاہے،انعام غنی
کاربن مونو آکسائیڈ جلد موت کا سبب بن سکتی ہے،آئی جی موٹروے پولیس
سائلنسر پائپ سے برف کو صاف کرتے رہیں،آئی جی موٹروے انعام غنی
پاک فوج جی سی او مری اہم بیان
پاک فوج برف میں پھنسے سیاحوں کی مدد کیلئے پیش پیش ہے، جی او سی مری
آرمی چیف کی ہدایت پر مری میں ریسکیو کیلئے 4کیمپ قائم کیے گئے ہیں، جی او سی مری
ریسکیو کیمپس میں ہر سہولت موجود ہے، جی او سی مری میجر جنرل واجد عزیز
سیاحوں سے درخواست ہے گاڑیوں کے بجائے کیمپس میں آئیں، جی او سی مری
ہمیں احساس ہے جاں بحق افراد کے لواحقین پر کیا گزر رہی ہو گی، شازیہ مریآج نالائق اور نااہل حکومت نے بے حسی کا مظاہرہ کیا، شازیہ مریعمران خان وزیروں کو کہتے ہیں جاؤ بتاؤ سب اچھا ہے لیکن ایساکچھ نہیں، شازیہ مریایک وزیر نے ٹویٹ کیا کہ مری میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں، شازیہ مریوفاقی وزیر نے لکھا کہ ملک میں سیاحت کو فروغ مل رہا ہے، شازیہ مریوفاقی وزرا کو لوگوں کو احتیاط کی تلقین کرنی چاہیے تھی، شازیہ مری