خیال تھا کہ ایسی بات ہو گی جس سےیکجہتی کی فضاقائم ہوگی لیکن ایسانہ ہوا، فواد چوہدری
میرا خیال تھا شہباز شریف لیڈر کی طرح خطاب کریں گے، لیڈرپیداہوتےہیں بنائےنہیں جاتے،فوادچودھری
تیس سال ان لوگوں نےحکومتیں کیں اورآج یہ ہم سےسوال کرتےہیں،فوادچودھری
اگرانہوں نےمحلات کی بجائےمری پروسائل خرچ کیےہوتےتوآج یہ دن نہ دیکھناپڑتا،فواد
ان کی حیثیت نہیں ہے یہ بات کرنے کی، فواد چودھری
وزیراعظم نےپاکستان میں پہلی بار ماحول پر توجہ دلائی، فواد چودھری
مری کے واقع پر ہر آنکھ اشکبار ہے، فواد چودھری
پنجاب کی حکومت نے اس واقعہ پر کمیٹی بنائی ہے، فواد چودھری
مری میں 5 دن میں 1 لاکھ 64 ہزار گاڑیاں داخل ہوئیں، فواد چودھری
اپوزیشن کا ایک بھی ایم این اے مری نہیں گیا ،فوادچودھری