حکومت کا شہبازشریف کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
جعلی بیان حلفی جمع کرانے پر شہبازشریف کی نااہلی کیلئے درخواست کی جائے گی،فواد چودھری
شہبازشریف کی شخصی ضمانت پر نوازشریف ملک سے باہر گئے ہیں،
وفاقی وزیراطلاعاتوزیراعظم نے کہا نوازشریف کھلم کھلا حکومت کودھوکہ دیکر باہر گئے ہیں،فواد چودھری