درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے ۔آرٹیکل 184اور آرٹیکل 99 کی تشریح بھی کی جائے۔