شور مچ رہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ہمیں برباد کر دیا، وزیر خزانہ شوکت ترین
ان سے پوچھنا چاہتا ہوں پہلی 2 حکومتیں آئی ایم ایف کے پاس گئیں، وزیر خزانہ
احسن اقبال نے کہا لوگ گاڑیوں سے موٹر سائیکل پر آ گئے ہیں، وزیر خزانہ
گاڑیوں کی ریکارڈ سیل ہوئی ہے، حقائق دیکھ لیا کریں، شوکت ترین
ہم نے 32 ارب دینے تھے، وزیراعظم دوستوں کے پاس گئے لیکن اتنی رقم نہیں تھی، وزیر خزانہ
ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، وزیر خزانہ شوکت ترین
کورونا اس صدی کا سب سے بڑا بحران تھا، وزیر خزانہ
دنیا مانتی ہے پاکستان نے کورونا سے بہترین طریقے سے نمٹا، وزیر خزانہ
ملک ترقی کر رہا ہے، مہنگائی پوری دنیا میں ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین
ہم اپنے ٹیکس سسٹم کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر خزانہ
ہیلتھ کارڈ، کامیاب پاکستان پروگرام سب ہماری حکومت کر رہی ہے، وزیر خزانہ
ہم جو کہہ رہے ہیں اس پر کھڑے ہیں، معیشت بہتر ہو رہی ہے، وزیر خزانہ
شورمچایاجارہاہےاسٹیٹ بینک کی خودمختاری گروی رکھ دی،شوکت ترین
ہم آئی ایم ایف شوق سے نہیں گئے،وزیرخزانہ شوکت ترین
رواں سال ایکسپورٹ 31بلین تک جائیں گی،وزیرخزانہ شوکت ترین
اس باراکانومی 5فیصدگروتھ کرے گی،وزیرخزانہ شوکت ترین