پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پرویز خٹک اور حماد اظہر کی نوک جھونک
گیس کی قلت کے معاملے پر حماد اظہر اور پرویز خٹک میں نوک جھونک ہوئی میں ووٹ نہیں ڈالتا، میں اجلاس سے جا رہا ہوں، پرویز خٹک
پرویز خٹک مجھے بلیک میپرویز خٹک مجھے بلیک میل مت کرو، ووٹ نہیں دینا تو مت دو، وزیراعظمل مت کرو، ووٹ نہیں دینا تو مت دو، وزیراعظم
میرے کوئی کارخانے نہیں ہیں، مجھے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا ،وزیر اعظم
میں ملک کی جنگ لڑ رہا ہوں ،نہیں ووٹ دینا تو مت دو،وزیر اعظم
مجھے کوئی حکومت کا شوق نہیں ،میری جنگ ملک کے مفاد کی جنگ ہے،وزیر اعطم
پرویز خٹک کی گفتگو پر وزیراعظم اٹھ کر جانے لگےاگر آپ مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں، وزیراعظم