دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

لاہور،نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے اور واپسی کے لیے اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل

لاہور،پنجاب حکومت نے سینئر پروفیسرز پر مشتمل 9 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا

لاہور،میڈیکل بورڈ 5دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گا

لاہور،پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم اسپیشل میڈیکل بورڈ کے کنوینئر ہوں گےلاہور

،پروفیسر ڈاکٹر غیاث الانبی طیب ،پروفیسر ڈاکٹر ثاقب سعید بورڈ میں شامل

لاہور،پروفیسر ڈاکٹر شاہد حمید ،پروفیسر ڈاکٹر بلال ایس محی الدین بھی بورڈ میں شامل

لاہور،پروفیسر ڈاکٹر عنبرین حامد اور پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمان بورڈ کا حصہ ہوں گے

لاہور،پروفیسر ڈاکٹر مونا عزیز اور ڈاکٹر خدیجہ عرفان خواجہ بھی بورڈ میں شامل

لاہور،بورڈ نواز شریف کی 29 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لے گا

لاہور،بورڈ5روز کے اندر نواشریف کی میڈیکل کنڈیشن کے بارے میں اپ ڈیٹ کرےگا

اپنا تبصرہ بھیجیں