اسلام أباد (زی این این ) کراچی کمپنی پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ھے
حملے کی صورت میں ایک اہلکار کی شہادت قابل افسوس ھے ۔
قاضی شفیق
دارالحکومت میں گزشتہ ایک سال کے دوران پے در پے پولیس ناکوں اور پولیس اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ حکومت اور قانون نافز کرنے والے اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت اور لمحہ فکریہ ھے ۔
صدر عوامی تحریک شمالی پنجاب
شہید اہلکار کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہیں ۔
دارلحکومت میں امن و امان کی بگڑتی ھوٸی صورت حال پر تشویش کا اظہار
غلام علی خان ترجمان عوامی تحریک شمالی پنجاب