دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں اداروں کے نام پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کیسز پر سماعت

‏حکومت کو اتنا تو طے کرنا چاہیے کہ یہ مس کنڈکٹ ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

‏ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل اور دیگر افسران سوسائٹی کو مینج کرتے ہیں، چیف جسٹس

‏یہ مفادات کا ٹکراؤ کس طرح ختم ہو گا؟چیف جسٹس اطہر من اللہ

‏صرف نام تبدیل کر دینے سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا، چیف جسٹس اطہر من اللہ

‏ہم سب یہاں لوگوں کی خدمت کیلئے بیٹھے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

‏اپنے عہدے پرائیویٹ بزنس کیلئے کس طرح استعمال کر سکتے ہیں؟ چیف جسٹس

‏یہ سوسائٹیاں تو ہونی ہی نہیں چاہئیں لیکن سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے، اٹارنی جنرل

‏ایف آئی اے، آئی بی اور ان اداروں کا کام تو عوام کی خدمت ہے، چیف جسٹس

‏یہ ادارے اپنے اختیارات کو اس مقصد کیلئے تو استعمال نہیں کر سکتے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

‏یہ عوام کے بنیادی حقوق کو پامال کرتا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

‏ایف آئی اے کا کنٹریکٹر سے تنازعہ ہوا اور خود ہی ایف آئی آر درج کر دی، چیف جسٹس

‏میں کسی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفاع نہیں کرونگا، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان

‏عدالت مجھے نوٹس دے میں تحریری جواب جمع کراؤں گا، اٹارنی جنرل

‏وفاقی حکومت نے یقینی بنانا ہے کہ جو لوگ عوام کی خدمت کیلئے ہیں وہ خدمت کریں، چیف جسٹس

‏اسی وجہ سے اسلام آبادمیں جرائم بڑھ گئے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اپنا تبصرہ بھیجیں