وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی ۔۱۳ اور جی ۔۱۴ میں ڈاکو راج رھائشی چیخ اٹھے پولیس وزراء اور افسران کے پروٹو کول میں مصروف ،میڈیا بھی خاموش ۔۔ ۱۷ جنوری کی شام پانچ بجکر چالیس منٹ پر سیکٹر ایف چودہ سے پشتو بولنے والے مسلح گروہ برآمد ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے جو نظر آیا اسے لوٹ لیا ، جی ۱۴/۳سٹریٹ ۹۰کے فتح محمد ولد رحمت اللہ چوکیدار نے پولیس کو تحریری درخوست دی کی وہ سیف اللہ کے ہمراہ کھانا لینے جا رھا تھا کہ مجھ سے سات سو روپیے اور موٹر سائیکل نمبر ی BRN-12/1463 موبائیل فون فوٹو کاپی شناختی کارڈ اور میرے دوست کا پرس چھین کر فائرنگ کرتے چلے گئے ، اسی دن دوسری واردات میں انہی ڈاکوں نے ہنڈا ئی سنتو گاڑی کے مالک سے نقد رقم اور گاڑی کی چابی چھین لی ایک اور گاڑی مہران کو بھی لوٹ لیا ، ایک اور موٹر سائیکل پر سوار تین دوسروں سے بارہ سو روپیے ، تیرہ ہزار اور۴۳ ہزار موٹر سائیکل کی چابی برس لے اڑے ۔آج پولیس تھانہ گولڑہ چوکی نے چوکیدار کو مطلع کیا کہ اسکا موٹر سائیکل کسی ویرانے سے مل گیا ہے جبکہ جی ۔ ۱۳/۲ کے رھائشی ایک سنیر صحافی کے گھر سے بھی ڈاکو ڈیڑھ لاکھ کی کاپر تار اٹھا کر لے گئے مگر پولیس یکم نومبر کو ایف آر درج کرنے کے بعد یہ جان کر خاموش ہوگئ کہ مقدمہ درج کر لیا ہے انکا فرض پورا ہوگیا جبکہ ڈاکوں کی نشاندھی اور سی سی ٹی وی ویڈیو تصویر بھی دی گئیں , اہالیان سیکٹر جی ۔۱۳۔۔۱۴اسلام آباد کے سیکٹر جی ۔۱۳ اور جی ۔۱۴ میں ڈاکو راج رھائشی چیخ اٹھے پولیس نفری میں کمی وزراء اور افسران کے پروٹو کول میں مصروفیت کا بہانہ بناتی ہے وفاقی دارلحکومت کا میڈیا بھی خاموش ۔۔ ۱۷ جنوری کی شام پانچ بجکر چالیس منٹ پر سیکٹر ایف چودہ سے پشتو بولنے والے مسلح گروہ برآمد ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے جو نظر آیا اسے لوٹ لیا ، جی ۱۴/۴سٹریٹ ۹۰کے فتح محمد ولد رحمت اللہ نے چوکیدار نے پولیس کو تحریری درخوست دی کی وہ سیف اللہ کے ہمراہ کھانا لینے جا رھا تھا کہ مجھ سے سات سو روپیے اور موٹر سائیکل نمبر ی BRN-12/1463 موبائیل فون فوٹو کاپی شناختی کارڈ چھین کر فائرنگ کرتے چلے گئے ، اسی دن دوسری واردات میں انہی ڈاکوں نے ہنڈا ئی سنتو گاڑی کے مالک سے نقد رقم اور گاڑی کی چابی چھین لی ایک اور گاڑی مہران کو بھی لوٹ لیا ، ایک اور موٹر سائیکل پر سوار تین دوسروں سے بارہ سو روپیے ، تیرہ ہزار اور۴۳ ہزار موٹر سائیکل کی چابی برس لے اڑے ۔آج پولیس تھانہ گولڑہ نے چوکیدار کو مطلع کیا کہ اسکا موٹر سائیکل کسی ویرانے سے مل گیا ہے جبکہ جی ۔ ۱۳/۲ کے رھائشی ایک سنیر صحافی کے گھر سے بھی ڈاکو ڈیڑھ لاکھ کی کاپر تار اٹھا کر لے گئے مگر پولیس یکم نومبر کو ایف آر درج کرنے کے بعد یہ جان کر خاموش ہوگئ کہ مقدمہ درج کر لیا ہے انکا فرض پورا ہوگیا جبکہ ڈاکوں کی نشاندھی اور سی سی ٹی وی ویڈیو تصویر بھی دی گئیں , اہالیان سیکٹر جی ۔۱۳/۱۴ کے وزیر اعظم سے براہ راست اپنے ماتحت علاقے کے مکینوں کا تحفظ فراہم کرتے ہوئے اسیکٹر ایف /۱۴۔۔۔۱۳ میں قائم غیر قانونی افغانیوں پناہ گزینوں ، اور ڈیروں ، منشیات کے اڈوں کا خاتمہ کیا جائے جسکی وجہ سے سارا اسلام آباد روزانہ وارداتوں کا شکار رہتا ہے ان جرائم پیشہ گروہوں کی وجہ سے اسلام آباد کسی بڑے سانحہ سے دو چار ہو سکتا ہے ۔ اہالیان جی ،۱۳–۱۴نے وزیر اعظم سے براہ راست اپنے ماتحت علاقے کے مکینوں کا تحفظ فراہم کرتے ہوئے اسیکٹر ایف /۱۴۔۔۔۱۳ میں قائم غیر قانونی افغانیوں پناہ ، علاقہ غیر کے افراد پناہ گزینوں ،ڈیروں ، منشیات کے اڈوں کا خاتمہ کیا جائے جہاں پولیس وارداتوں کا مقدمہ بھی درج نہی کرتی ، اس علاقے میں جرائم پیشہ غیر قانونی آبادی سے سارا اسلام آباد روزانہ وارداتوں کا شکار رہتا ہے ان جرائم پیشہ گروہوں کی وجہ سے اسلام آباد کسی بڑے سانحہ سے دو چار ہو سکتا ہے ۔