دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

میں ٹیسٹ کروا چکا ہوں رپورٹ منفی آئی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ مری کی تحقیقات اور کارروائی کی درخواست نمٹا دی

درخواست پر تحریری فیصلے میں ہدایات جاری کریں گے ، چیف جسٹس اطہر من اللہ

یہ بات طے ہو گئی ہے کہ پالیسی میکنگ باڈی کی کبھی میٹنگ نہیں ہوئی، چیف جسٹس

کسی نے اپنی ذمہ داری کبھی پوری ہی نہیں کی، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اگر این ڈی ایم اے قانون پر عمل ہو جائے تو ایسا کبھی نہ ہو، چیف جسٹس

اب قانون پر عمل ہونا شروع ہو گیا ، امید ہے آئندہ ایسا نہیں ہو گا، چیف جسٹس

اگر آئندہ کبھی ایسا ہو گا تو این ڈی ایم اے قانون میں شامل لوگ ذمہ دار ہونگے، چیف جسٹس

میری طبیعت خراب ہے ، چیسٹ انفیکشن ہے، چیف جسٹساطہر من اللہ

میری طبیعت خراب ہے ، چیسٹ انفیکشن ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

میں ٹیسٹ کروا چکا ہوں رپورٹ منفی آئی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اپنا تبصرہ بھیجیں