*مارکیٹ کا ٹائم شام 6 بجے تک ہو گا ہفتہ اور اتوار مارکیٹ مکمل بند ہو گی ماسوائے ان دوکانوں کے اور یہ 24 گھنٹے کاروبار جاری رہیں گے1
. ہاسپٹلز 2 . میڈیکل اسٹورز 3. کریانہ اینڈ جنرل اسٹورز 4. بیکریز . دودھ دہی کی دوکانیں6. فروٹ و سبزی شاپس7. ڈرائیور ہوٹلز 8. آٹا چکی 9. ورکشاپس10. پرنٹنگ پریس11. کوریئر سروسز12. ریسٹورنٹ (صرف ڈیلیوری)13. کال سینٹرز (50 فیصد عملہ کیساتھ) 14. سپیئر پارٹس 15. ایل پی جی پلانٹس اینڈ فلنگ شاپس 16. گوشت اور پولٹری شاپساسکولز، کالجز، یونیورسٹیز 3 ہفتوں کے لئے مکمل بندہر قسم کے شادی ہالز اور مارکیز 3 ہفتوں کے لئے بندتمام امتحانات 3 ہفتوں کے لئے ملتوییہ لاک ڈاؤن 15 دنوں کے لئے فوری طور پر لاگو ہو گیا ہے