ہمارا ہیلتھ کارڈ سسٹم برطانیہ سے بھی آگے نکل گیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان

ہر خاندان کے پاس 10 لاکھ روپے کاصحت کارڈ ہوگا،صحت کارڈ سے پرائیویٹ اسپتالوں سے بھی علاج کرایا جاسکتا ہے،امیر ممالک میں ہیلتھ انشورنس کیلئےپریمیم دینا پڑتا ہے،میں نے برطانیہ کا سب سےاچھا نیشنل ہیلتھ سسٹم دیکھا ہے،ہمارا ہیلتھ کارڈ سسٹم اس سے بھی آگے نکل گیا ہے ۔عمران خان

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں