دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

اپوزیشن سینیٹ میں اپنے نمبرز پورے کرنے میں ناکام آج کی11 اہم ترین خبریں

9 بجے کا خبرنامہ 28 جنوری 20221-

اسٹیٹ بینک بل چئیرمین سینیٹ کے ووٹ سے منظور ترمیمی بل کے حق میں 43 اور مخالف میں 42 ووٹ آئے چئیرمین سینیٹ نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں رکھا اپوزیشن کا چئیرمین ڈیسک کا گھیراؤ شیم شیم کے نعرے 2

– قائد حزب اختلاف یوسف رضاگیلانی ایوان میں آئے ہی نہیں نزہت صادق کینیڈا میں، مشاہد حسین کو کورونا تھا حکومتی سینیٹرز قاو ہیل چئیر پر ووٹ دینے پہنچے اے این پی کے عمر فاروق منظوری کے وقت نکل گئے ایم کیو ایم کی خالدہ اطیب اور فیصل سبزواری سینیٹ نہ آئے

3- اپوزیشن کا اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر گنتی غلط کرنے کا الزام اتحادیوں نے حکومت کا ساتھ نہیں دیا کاسٹنگ ووٹ چئیرمین سینٹ نے دیا کاسٹنگ کورونا میں مبتلا سینٹرز کو لاکر سب کی صحت داؤ پر لگا دی ۔ اپوزیشن

4- نام نہاد اکثریت والے ایوان میں بھی ناکام ہوگئے اپوزیشن کے اپنے خلاف عدم اعتماد ہوگیا ہر محاذ پر شکست چھوٹی موئی اپوزیشن کا مقدر ہے یہ شکست نوازشریف کو اور مضبوط کردے گی۔ حکومتی وزراء

5- کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ 4 افراد ہلاک مقتولین اقدام قتل کے ملزم کو لے کر جا رہے تھے مرنے والوں میں غلام نبی، سرور، محراب اور مقبول شامل سمیع اللہ اور رحیم الدین نامی دو راہگیر زخمی ہوئے 6

– دعا مانگی کے اغواء جیسے اہم ترین کیس کا ملزم فرار کراچی پولیس ملزم کو سیر سپاٹے اور شاپنگ کراتی رہی آپ شاپنگ کرکے آجائیں ہم یہاں آرام کرتے ہیں ملزم شاپنگ مال میں داخل ہوا پولیس انتظار کرتی رہی غفلت پر 2 پولیس اہلکار گرفتار، پیر تک جسمانی ریمانڈ

7- لاہور میں فیملی کے 4 ارکان کے قتل کے ہوش ربا انکشافات گھر والوں کو قتل کرنے سے پہلے پستول پر سائلنسر لگایا پہلے ماں، پھر دونوں بہنوں، اس کے بعد بھائی کو قتل کیا چاروں کو قتل کرکے نیچے جاکر سوگیا ملزم کا انکشاف پنجاب پولیس کا پب جی پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ

8- غلط معلومات ریاست کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں ڈس انفارمیشن کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد رہنا ہوگا غلط معلومات کا پھیلاؤ رائے عامہ کو متاثر کر رہا ہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

9- ایم کیو ایم کی کارکنوں پر تشدد کیخلاف مقدمے کی درخواست وزیراعلیٰ اور پولیس افسران کو مقدمے میں نامزر کیا گیا انصاف نظر نہیں آیا تو قوم پھر کھڑی ہوجائے گی صوبہ جاگیرداروں کے ہاتھ میں نہیں دیں گے ۔ خالد مقبول 10

– سندھ حکومت بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنے پر تیار جماعت کیسے ان کے جھانسے میں آگئی ہم بھرپور طریقے سے اس معاہدے کو مسترد کرتے ہیں حافظ نعیم آج سے ماموں کہلائے جائیں گے ۔ خواجہ اظہار 11

– راوی اربن ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں نیا شہر ہے راوی منصوبے پر ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان وزیراعظم کو وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبائی امور پر بریفنگ وزیراعظم کی بلدیاتی الیکشن کیلئے قانون سازی مکمل کرنے کی ہدایت 400 ارب کی ہیلتھ انشورنس دے رہے ہیں ۔ وزیراعظم

اپنا تبصرہ بھیجیں