ایف آئی اےاچھاکام کررہی ہے،کئی چیزیں سامنےآرہی ہیں،شوکت ترین
ان چیزوں کوآٹومیشن سےہی ٹھیک کیاجاسکتاہے،شوکت ترین
محکمہ کسٹمزمیں بھی سنگل ونڈولارہےہیں،شوکت ترین
پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے، وزیرخزانہ شوکت ترین
جو لو گ ٹیکس نہیں دیتے ان تک پہنچ رہے ہیں، وزیرخزانہ شوکت ترین
فارن ایکسچینج میں ہم نے بہتری لانی ہے، وزیرخزانہ شوکت ترین
حکومتی ادارے کام کررہے ہیں لیکن اصلاحات کی ضرورت ہے، شوکت ترین
چیزوں کو آٹومیشن سے ہی ٹھیک کیا جاسکتا ہے، وزیرخزانہ شوکت ترین