پولیس کی فائرنگ سے 10 جماعت کا طالب علم حزیفہ زخمی

پولیس کی فائرنگ سے 10 جماعت کا طالب علم حزیفہ زخمی

بچے کو گولی پاوں میں لگی، اسپتال منتقل کر دیا گیا

میرا بیٹا حذیفہ رحمان ٹیوشن کے بعد دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا، والد حذیفہ

دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر دی، والد حذیفہ
بچے کو خود پمز اسپتال منتقل کیا، حالت خطرے سے باہر ہے، والد حذیفہ

پولیس اہلکار کہتے کہ لڑکوں نے ان پر فائرنگ کی۔ والد حزیفہ

پولیس اہلکاروں نے حزیفہ کے دونوں دوستوں کو گرفتار کیا۔ والد حذیفہ

اپنا تبصرہ بھیجیں