سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا پیکا آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم چیلنج کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا پیکا آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم چیلنج کرنے کا فیصلہ

پیکا آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا،اعلامیہ

پیکا آرڈیننس مخالفین کے گلے کاٹنے اور آزادی اظہار پر یقین رکھنے والوں کی آواز دبانے کا ایجنڈا ہے،اعلامیہ

حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے ایسے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، سپریم کورٹ بار

فیک نیوز کا مسئلہ غور طلب ہے مگر خلاف آئین اور بنیادی حقوق کے خلاف کوئی اقدام نہ کیا جائے،اعلامیہ

الیکشن ایکٹ میں ترمیم پری پول دھاندلی کرانے کے مترادف ہے،سپریم کورٹ بارپارلیمنٹ اور صوبائی

اسمبلیوں کے ممبران کو الیکشن مہم چلانے کی اجازت انتخابی عمل کو متاثر کرے گا،اعلامیہ

اپنا تبصرہ بھیجیں