شعبہ زراعت میں بہتری کے لیے اقدامات کررہےہیں، رضاباقر
زراعت کا معیشت میں اہم کردار ہے ،گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر
زراعت معیشت کا 25فیصد حصہ ہے،گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر
ملک میں مکئی کی پیداوار میں اضافہ ہوا،گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر
اوکاڑہ اور قصور میں مکئی کی بہترین پیدا وار ہوئی،گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر
چھوٹے کسانوں کو بھی فائدہ پہنچا نے کی کوشش کررہے ہیں ،گورنر اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک فنانسنگ بڑھانےکی کوشش کررہاہے،رضا باقر