درگاہ عالیہ موہڑہ شریف کے عظیم صوفی بزرگ پیر طریقت ہاروں رشیدانتقال فرما گئے یاد رہے وہ گزشتہ کئی مہینوں سے علیل تھے ہسپتال سے کچھ دن پہلے گھر منتقل کیا گیا مکمل صحت یابی نہ ہونے کے باعث آج وہ داعی اجل کو لبیک کہ گئے
اناللہ واناالیہ راجعون
نماز جنازہ انشا اللہ کل بروز سوموار 28 فروری بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔