امریکی سینیٹ نے سنیئرسفارتکار ڈونلڈ آرمین بلوم کی پاکستان کے لیے بطور سفیر نامزدگی کی منظوری دیدی 0 تبصرے بلوم اگست 2018 کے بعد امریکہ کے پاکستان کے لیے پہلے سفیر ہوں گے ‘ساڑھے تین سال سے واشنگٹن نے اسلام آباد میں اپنا سفیر مقررنہیں کیا تھا شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ