روس نے یوکرین کی درخواست پر دوشہروں ماریوپل اور وولونواخا میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کردیا
0 تبصرے
جنگ بندی اور راہداریاں کھولنے کا فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کیا گیا ہے‘دونوں شہروں سے لوگوں کے انخلا کے دوران کوئی کاروائی نہیں کی جائے گی .روسی وزارت دفاع کا اعلان