پولیس رکن قومی اسمبلی کے گھر داخل ہوئی اور انہیں زدوکوب کیا،شاہدخاقان عباسی
پولیس نے 5اراکین اسمبلی کو حبس بےجا میں رکھا،ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی
حکومت اتنی خوفزدہ ہے کہ ہر ہتھکنڈ ہ استعمال کررہی ہے ،شاہد خاقان عباسی
بدنصیبی ہے ہمارے اسپیکر کو پارلیمان کی کوئی پرواہ نہیں،ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی
اسپیکر سے سوال کرتاہوں کیا پولیس کو ایم این ایز کی گرفتاری کی اجازت تھی؟ شاہد خاقان عباسی
وزیراعظم اور وزرا اپوزیشن والوں کو دھمکیاں دےرہے ہیں ،شاہد خاقان عباسی
عدم اعتماد کی تحریک میں اسپیکر کو غیر جانبدار ہونا چاہیے ،شاہد خاقان عباسی
حکومت میں ہمت ہے تو کل اجلاس بلا کر بات ختم کرے ، شاہد خاقان عباسی
میں تمام اپوزیشن رہنماوں کو درخواست کرتا ہوں کسی غلط فہمی کا شکار نہ رہیں،شیخ رشید
آرمی چیف کو کالج کےزمانے سے جانتاہوں وہ جمہوریت کے ساتھ ہوں گے،شیخ رشید
ہمارےپاس اطلاعات اچھی نہیں ہیں،وزیرداخلہ شیخ رشید
50افراد کو لاجز میں داخل کیاگیا ،5گھنٹے ہم نے مذاکرات کیے ، شیخ رشید
ہم نے کسی کے خلا ف دہشت گردی کا مقدمہ نہیں بنایا ،وزیرداخلہ شیخ رشید
لاجز میں اراکین کی فیملیز رہتی ہیں ،وزیرداخلہ شیخ رشید
جو قانون کو ہاتھ میں لے گا ،قانون ان کو نہیں چھوڑے گا،وزیرداخلہ شیخ رشید
بے نظیر بھٹو 12ووٹوں سے ہاری تھیں یہ بھی ہا رجائیں گے ،وزیرداخلہ شیخ رشید
فضل الرحمان کو پہلے بھی استعمال کیا گیا اور اب بھی وہ استعمال ہورہے ہیں ،شیخ رشید
اسلام آباد،وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیرصدارت اجلاس
اجلاس میں چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد کمانڈنٹ ایف سی شریک
رضا کار پارلیمنٹ لاجز میں کیسے داخل ہوئے؟وزیرداخلہ کا اعلیٰ افسران سے سوال،ذرائع
آئندہ ایسے واقعات کا تداراک کیا جائے وزیر داخلہ کا اعلیٰ افسران سے مکالمہ، ذرائع
وزیر داخلہ شیخ رشید کا سیکیورٹی کی صورتحال کو موثر بنانے کی ہدایت، ذرائع