لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سرکاری رہائش گاہ پر گزشتہ روز مبینہ طور پر ہونے والے پر اسرار واقعہ پر معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب حسان خاور نے چپ سادھ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 مارچ کو عام تعطیل کے روز وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری رہائش گاہ پر پر اسرار سرگرمیاں دیکھی گئیں۔