آرٹیکل 62اہلیت سے متعلق ہے ،آرٹیکل 63اے الگ پڑھا جائیگا ، سزا صرف رکن کا ڈی سیٹ ہونا ہے، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 62اہلیت سے متعلق ہے ،آرٹیکل 63اے الگ پڑھا جائیگا ، سزا صرف رکن کا ڈی سیٹ ہونا ہے ۔

ایک سینئر صحافی کے مطابق جب سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری صاحب سے 63 اے سے متعلق پوچھا گیاکہ اسکی تشریح کیا ہے تو انہوںنے جواب دیاکہ صدارتی ریفرنس میں کوئی قانونی سوال نہیں۔ انہوںنے بتایاہک آرٹیکل 62 اہلیت سے متعلق ہے اور آرٹیکل 63 اے آئین میں 62 سے الگ پڑھا جائیگا یعنی نااہلی نہیں بنتی سزاء صرف رکن کا ڈی سیٹ ہونا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں