سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 45 ہزار 319 روپے ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت آج 2 ہزار 200 روپے کم ہوئی تھی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہو گئی تھی
سونا گر گیا، ہزاروں روپے کی کمی
دس گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار 943 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار 628 روپے ہوگیا ہے۔
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 4600 روپےکمی ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 40 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 8 ڈالربڑھ کر 1831 ڈالرفی اونس ہے۔