آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر انڈیا کے لوگ انٹرنیٹ سے بجلی پانی اور کشادہ سڑکوں جیسی بنیادی سہولیات سے محروم
ریاست کی طرف سے کسی بھی باشندے کو سنجیدہ نہیں لیا جاتا جو کہ موجودہ دور میں طاقتور افراد قوموں اور ملکوں کی ملی بھگت سے ظلم و زیادتی کی داستان رقم کیے ہوئے ہے