اسلام آباد،پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس
سنیارٹی کےاصول کو کسی صورت نظر انداز نہیں کرنا چاہیے،وائس چیئرمین پاکستان بار
ججز تقرری میں سنیارٹی کا اصول ہر صورت سامنے رکھنا چاہیے،خوشدل خان
لاہور ہائیکورٹ سے جونیئر ججز کی تقرری پرپہلےبھی احتجاج کرتے رہے ہیں،خوشدل خان