پاکستان کی آئمہ اسد نے لندن یونیورسٹی سے ایل ایل بی کا امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے
آئمہ اسد جیسے ہونہار اور قابل فخر افراد کی اگر پاکستان کے ادارے فائدہ اٹھانا چاہیں تو ان جیسے ہزاروں افراد بیرون ملک کا رخ نہ کریں
پاکستان کے عدالتی نظام میں ایسے لوگوں کی راہنمائی لینی چاہیے