19دسمبرکوہونےوالےبلدیاتی انتخابات کیلئے 18دسمبرکوتعلیمی ادارےبند رکھنےکافیصلہ
ہفتےکےروزپشاور کےتمام نجی اورسرکاری اسکولز، کالجز بند رہیں گے،ڈپٹی کمشنر
اسکول اورکالجز بند رکھنے کا فیصلہ انتخابی عمل بروقت مکمل کرنے کیلئےکیا گیا ،ڈپٹی کمشنرپشاور
خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کیلئےوزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم
ایمرجنسی کنٹرول روم 17دسمبرسے20 دسمبر2021 تک کام کرے گا،اعلامیہ
کنٹرول روم کسی بھی ناخوشگوار واقعے کےتدارک کیلئے ضروری معلومات بروقت وزیر اعلیٰ کو فراہم کرے گا
پشاور،ایمرجنسی نمبروں پر کنٹرول روم سےرابطہ قائم کیاجا سکتا ہے،اعلامیہ