او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس اور تفصیلات
کوئی بھی ملک تنہاء افغانستان کے مسائل حل نہیں کر سکتا
چئیرمین اسلامی ترقیاتی ڈویلپمنٹ بنک
آج ہم افغانستان کے بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہوئے ہیں افغانستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس لاکھوں افغان بچے تعلیم سے محروم ہیںافغانستان کی معیشت بحران کا شکار ہے
افغانستان میں اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ معزز مہمانوں کو پاکستان میں او آئی سی اجلاس میں شرکت پہ خوش آمدید کہتا ہوں جتنی مشکلات افغانستان نے اٹھائی ہیں کسی اور ملک نے نہیں اٹھائیں ۔ وزیراعظم عمران خان افغانستان کی مدد کرنا ہمارا مذہبی فریضہ بھی ہے افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان کو بھی بہت نقصان اٹھانا پڑا افغانستان کا بنکاری نظام جمود کا شکار ہے یہ افغانستان کی بقا مسئلہ ہےپوری دنیا کی طرح ہماری معیشت بھی کورونا کی وجہ سے متاثر ہوئی فلسطین اور کشمیر کی مظلوم عوام ہماری طرف دیکھ رہی ہے