پرائیویٹ کمپنیوں کیلئے غیر آڈٹ شدہ مالیاتی گوشواروں کو فائل کرنے کی شرط ختم
کمپنی ایکٹ میں اسٹارٹ اپ کمپنی کی نئی تعریف متعارف کرا دی گئی
پرائیویٹ کمپنیوں کیلئے کامن سیل ، اور سبسکرپشن فائل کرنے کی شرط بھی ختم
کمپنیوں کو نئے سرمایہ کاروں کو اثاثوں کے عوض شیئرز جاری کرنےکی اجازت
ملازمین کو ایمپلائیز اسٹاک آپشن اسکیموں کے تحت شیئرز جاری کرنے کی اجازت
ازیں نجی کمپنیوں کو اپنے حصص واپس خریدنے کی بھی اجازت
صرف 5 فیصد حصص رکھنے والے شیئر ہولڈرز بھی قرارداد کیلئے نوٹس بھجوا سکتے ہیں
نجی کمپنیوں کو اپنے حصص واپس خریدنے کی بھی اجازت