ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
محکموں میں اصلاحات کرکے عوام کیلئے آسانیاں پیدا کی ہیں،عثمان بزدار
ترقیاتی فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کے سابقہ کلچر کو ختم کیا ہے،عثمان بزدار
سابق دور میں ترقیاتی فنڈز کو ذاتی پسند و ناپسند کے تحت خرچ کیا گیا،عثمان بزدار
نئے پاکستان میں پائی پائی امانت سمجھ کر دیانت کے ساتھ خر چ کررہے ہیں،عثمان بزدار
تنقید برائے تنقید کرنے والے عناصر ہر موقع پر ناکام رہے ہیں،عثمان بزدار