لاہور ہائیکورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کو باطل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی
عدت گزارے بغیر شادی بے قائدہ ہے، اسے باطل قرار نہیں دیا جا سکتا،لاہور ہائیکورٹدرخواست گزار کے موقف کو درست مان بھی لیا جائے تب بھی شادی باطل نہیں، فیصلہ
درخواست گزار نے سابقہ بیوی کی عدت پوری کیے بغیر دوسری شادی پر مقدمے کیلئے رجوع کیا تھاجسٹس علی ضیا باجوہ نے شہری کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا