15.08.2021
راولپنڈی۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مجاہد منزل آمد۔قائد مسلم
کانفرنس سردار عتیق احمد خان سے تفصیلی ملاقات اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جانب سے آزادکشمیر میں صدارتی انتخابی عمل میں شرکت کی دعوت اور تعاون کی خواہش کا اظہار۔
سردار عتیق احمد خان کی طرف سے صدارتی امیدوار نامزد ہونے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے اظہار کے ساتھ ساتھ صدارتی انتخاب میں تعاون کی مکمل یقین دہانی۔