جاوید اقبال بڈھانوی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

جاوید اقبال بڈھانوی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا حلف اٹھا لیا مرکزی تقریب حلف برداری میں وہ صحت کی خرابی کے باعث شرکت نہیں کر سکے تھے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق نے حلف لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں