‏پاکستان مسلم لیگ (ن)کا نوازشریف کے برطانیہ میں قیام سے متعلق اہم بیان

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا محمد نوازشریف کے برطانیہ میں قیام سے متعلق اہم بیان

قائد محمد نوازشریف کے ویزے میں مزید توسیع سے برطانوی محکمہ داخلہ نے معذرت کی ہے

‏برطانوی محکمہ داخلہ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ محمد نوازشریف اس فیصلے کے خلاف امیگریشن ٹریبونل میں اپیل کرسکتے ہیں

قائد محمد نوازشریف کے وکلاءنے برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی ہے

‏برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں دائر اپیل پر فیصلہ ہونے تک محکمہ داخلہ کا حکم غیرموثر رہے گا
اپیل پر فیصلہ ہونے تک قائد محمد نوازشریف برطانیہ میں قانونی طورپر مقیم رہ سکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں