سردار صغیر چغتائی مرحوم کے بیٹے احمد صغیر کی گاڑی حادثہ کا شکار

مری!!!!!!!
سردار صغیر چغتائی مرحوم کے بیٹے احمد صغیر کی گاڑی حادثہ کا شکار ۔۔۔۔۔
زرائع کے مطابق احمد صغیر گاڑی میں موجود نہیں تھے۔۔۔۔
فیملی موجود تھی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ھوا ۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں