صدیق جان کو گرفتار کرلیا گیا صدیق جان نے ایف آئی اے کی طرف سے حراساں کیے جانے پہ عدالت سے رجوع کیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے صدیق جان کی پٹیشن میں اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے کو آرڈر دیا تھا کہ ہراساں نا کیا جائے اور اگر کوئی مقدمہ درج ہے تو اس بارے میں 27 مارچ کو آگاہ کیا جائے اس کے باوجود گرفتاری ہائیکورٹ کے لیے بھی لمحہ فکریہ بھی ہے اور قابل مذمت بھی ہے
بول نیوز کے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پہ آ چکی ہے