نائن الیون کے بعد پاکستان امریکہ کا حلیف بنا،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا سی این این کو دیا گیا انٹرویو

نائن الیون کے بعد پاکستان امریکہ کا حلیف بنا،وزیراعظم عمران خاننائن الیون کے بعد امریکہ کو افغانستان میں پاکستان کی ضرورت تھی،وزیراعظمامریکہ جنہیں پہلے مجاہدین کہتا رہا بعد میں انہیں دہشتگرد کہا،و زیراعظم عمران خانامریکہ کی وجہ سے پاکستان کو دہشتگردی کے واقعات کا سامنا رہا، وزیراعظمامریکی صدر بائیڈن مصروف ہیں، ٹیلی فون کال سے متعلق سوال پر عمران خان کا جوابامریکی حکام افغانستان سے متعلق حقائق سے لاعلم ہیں، وزیراعظماتحادی ہونے کےباوجود امریکا نے پاکستان پر ڈرون حملے کیے،وزیراعظم عمران خانحقانی خاندان افغانستان میں رہائش پذیر ہے،وزیراعظم عمران خانپاکستان کے پاس ایک نئی جنگ لڑنے کیلئے سرمایہ نہیں تھا،وزیراعظم عمران خانحقانی قبائل افغانستان میں رہائش پذیر تھے،وزیراعظم عمران خانسی آئی اے چیف نے بھی طالبان رہنماوں سے ملاقات کی، وزیراعظمدنیانےافغان عوام کی مددنہ کی توانتشارپھیلنےکاخدشہ ہے،وزیراعظمحقانی جب سوویت یونین کےخلاف لڑرہےتھےتب وہ مجاہدتھے،وزیراعظممہاجرین پاکستان کیلئے سب سے بڑا مسئلہ ہیں، وزیراعظم عمران خانپاکستان 3ملین افغان مہاجرین کی میزبانی کررہاہے،وزیراعظمپاکستان مزیدمہاجرین کابوجھ برداشت نہیں کرسکتا،وزیراعظمجب نائن الیون کےوقت میں وزیر اعظم ہوتا تو امریکہ کو افغانستان پر حملہ کی اجازت نہ دیتا، عمران خانامریکا کے ساتھ ہمارا رشتہ صرف ایک فون کال پر مبنی نہیں،وزیراعظم عمران خانامریکا نے دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگایا جس کو مسترد کرتاہوں،وزیراعظمپاکستان سے باربار محفوظ ٹھکانوں کی بات کی جاتی ہے،وزیراعظم عمران خانافغانستان سےداعش ،ٹی ٹی پی اوربلوچ دہشتگردپاکستان پرحملہ کرتےہیں،وزیراعظمامریکہ سے ایسے تعلقات نہیں چاہتے کہ وہ پیسے دے اور کام کرائے ، وزیراعظمافغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکا تو بڑا مسئلہ پیدا ہوسکتاہے،عمران خان

اپنا تبصرہ بھیجیں